(3 نومبر 2026): گزشتہ دنوں اسکول میں 8 سالہ بچے نے 6 سالہ بچی کو اینٹیں مار مار کر شدید زخمی کر دیا تھا پولیس نے پرنسپل اور عملے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ چند روز قبل ہریانہ کے شہر پنچکولا کے ایک اسکول میں پیش آیا، جہاں ایک کلاس روم کے…
اسکول میں 8 سالہ بچے کا 6 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد، پرنسپل اور عملے کیخلاف مقدمہ درج
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





