ایڈن پارک (3 نومبر 2026): بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا پہنچا ہے پریکٹس کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے ٹکرا کر دو کھلاڑی زخمی ہو گئے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔ تاہم سیریز کے آغاز سے قبل کیویز…
بھارت کیخلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا، پریکٹس کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے ٹکرا کر 2 کھلاڑی زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





