اسپین: اسپین کے معروف فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد فانی دنیا کو خیرباد کہہ گئے۔ برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسپین کے سیکنڈ ڈویژن کے میچ میں جیسس ڈی میگوئل کی حریف گول کیپر سے زور دار ٹکر ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق زور…
فٹبال میچ کے دوران زوردار ٹکر: معروف فٹبالر انتقال کرگئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





