وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق آج اچھی خبر ملے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر علی برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ 50 سال سے ایک گٹھ جوڑ چل رہا تھا جس میں اربوں روپے چند لوگوں…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





