کراچی : اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اور شرح سود 11.5 فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی جدید ترین مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پالیسی ریٹ 11.5 فیصد سے بڑھ…
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود بڑھا کر 12 فیصد کردی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





