اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے جاری کیے گئے طریقہ کار…
پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





