واشنگٹن : امریکی میڈیا اداروں نے مڈٹرم الیکشن میں ڈیموکریٹس کی برتری کی پیشگوئی کردی، سی این این کے مطابق ڈیموکریٹس کو 52 جبکہ ریپلکنز کو 43 فیصد حمایت حاصل ہے۔ امریکا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو کانگریس میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے…
مڈٹرم الیکشن : ڈیموکریٹس کی برتری کی پیشگوئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





