راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 17 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کچھی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 10 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے۔ ضلع خاران میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردوں کی…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد مارے گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





