کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے منگل کی شب ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا گیا ہے کہ بشیرزیب بلوچ ’تنظیم کے آئین کے مطابق سینئر کمانڈ کونسل کے فیصلے کے بعد اب مزید تنظیم کے سربراہ کے طور پر کام نہیں کریں گے۔‘
کالعدم تنظیم بی ایل اے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: بشیر زیب کون ہیں؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





