واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز جماعت کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کرلی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی واپسی ہوئی ہے، 51 نشستیں حاصل کرلیں۔ رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 153 جبکہ ڈونلڈٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی 97 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب…
ٹرمپ کو بڑا دھچکا: ڈیموکریٹس نے سینیٹ کا میدان مار لیا، اکثریت حاصل کرلی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





