واشنگٹن(4 اکتوبر 2026): زمین سے لاکھوں کلومیٹر دور خلا میں موجود ناسا کے تین خلا بازوں نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خلاباز انیل مینن نے الیکٹرانک بیلٹ کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالا اور اسے ٹیکساس کی ہیرس کاؤنٹی کو ارسال کیا۔…
خلائی اسٹیشن پر موجود ناسا کے 3 خلا بازوں نے زمین سے لاکھوں کلومیٹر دور ووٹ کیسے ڈالا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





