سکھر(4 نومبر 2026): سکھر کے سائٹ تھانے کی حدود میں بھیک مانگنے والی 12 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سائٹ تھانے کی حدود میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں 12 سالہ معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج…
بھیک مانگنے والی 12 سالہ معصوم بچی سے مبینہ زیادتی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





