سوات: مہوڈنڈ جھیل سے برآمد ڈھانچہ جھیل سیف الملوک حادثے میں لاپتہ امریکی طالبہ بشریٰ سموئی کا ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی مشہور سیاحتی جھیل ‘مہوڈنڈ’ سے ایک (ڈھانچہ) برآمد ہوا، جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ مانسہرہ…
مہوڈنڈ جھیل سے ڈھانچہ برآمد، جھیل سیف الملوک حادثے میں لاپتہ امریکی طالبہ بشریٰ سموئی کا ہونے کا امکان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





