کراچی(4 نومبر 2026): محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے یومِ اقبال کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پیر 9 نومبر 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ باضابطہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، محکمہ کے انتظامی کنٹرول میں چلنے والے تمام تعلیمی ادارے 9 نومبر پیر کے…
ایک ساتھ تین چھٹیاں، طلبا کے لیے بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





