دبئی: آسٹریلیا کے مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ بولرز کی تازہ عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بننے والے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر مارکو جینسن دوسرے نمبر پر آگئے۔ رپورٹس کے…
مچل اسٹارک نمبر ون بولر بن گئے، فخر زمان کی بھی بڑی چھلانگ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





