تہران : ایران نے 6 ہزار کلومیٹر رینج کے بیلسٹک میزائل بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا رینج کو بڑھا کر 15 ہزار کلومیٹر تک بھی لے جایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل حیات مقدم نے بیان میں کہا ہے کہ…
ایران 6 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل بنانے کیلئے تیار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





