جدہ (26 اکتوبر 2026): سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، گرج چمک کے ساتھ طوفان اور اچانک سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ریڈ اور اورنج الرٹ جاری کردیا گیا۔ سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے متعدد…
سعودی عرب : بارشوں اور سیلاب کی وارننگ، 2 الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





