اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰان کے بیٹے اسعد محمود کا نام غیر قانونی قبضے کے معاملے میں بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کا نام خیرالمدارس ملتان کی زمین اور دکانوں…
مولانا فضل الرحمٰان کے بیٹے کا نام غیر قانونی قبضے کے معاملے میں بھی سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





