پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنگ بابر اعظم کو کس کی نظر لگ گئی۔ جو پہلے بڑے بڑے اسکور کرتا تھا اب اس سے رنز کیوں نہیں بن رہے۔ کیا بابر اعظم دباوٗ میں ہیں۔ کیا واقعی بابر اعظم کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ بابر کی کارکردگی نیچے کی طرف…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنگ بابر اعظم کو کس کی نظر لگ گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





