اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ مستحقین کو سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت "پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام” کا اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پر کامل…
پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





