پشاور : 20 ہزار گریجویٹس کیلئے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ، ہر گریجویٹ کو ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 20 ہزار گریجویٹس کے لیے 3…
30 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ ! نوجوان گریجویٹس کے لئے سنہری مقع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





