کراچی : جامعہ کراچی نے الحاق شدہ لاء کالجز کے سیکنڈ ایئر کے نتائج سے متعلق شکایات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے الحاق شدہ لاء کالجز کے سیکنڈ ایئر کے امتحانی نتائج اور مارکس شیٹس سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کی غیر جانب…
جامعہ کراچی کی الحاق شدہ لاء کالجز کے نتائج سے متعلق شکایات کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





