(5 نومبر 2026): بلوچستان میں پہلی بار ڈیجیٹل نکاح رجسٹریشن کا آغاز، کوئٹہ کی یونین کونسل حاجی غیبی روڈ میں پہلا میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔ حکومتِ بلوچستان اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے باہمی تعاون سے صوبے میں پہلی بار ڈیجیٹل نکاح رجسٹرار رجسٹریشن اور ڈیجیٹل سولمنائزیشن ماڈیول کا…
بلوچستان میں پہلی بار ڈیجیٹل نکاح رجسٹریشن کا آغاز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





