کراچی : ‘پرائم منسٹر یوتھ کروم بک اسکیم’ کے تحت تمام اہل طلبا کی میرٹ لسٹ آفیشل ویب سائٹ پر شائع کر دی، طلبا اپنا نام اور سلیکشن اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے الحاق شدہ سرکاری اسکولوں کے ان طلبا کے لیے ‘پرائم منسٹر یوتھ کروم…
مفت کروم بک حاصل کرنے والے طلبا کی فہرست جاری، اپنا نام اور اہلیت چیک کریں؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





