جامشورو: سندھ میں میڈیکل کے داخلوں کیلئے انٹرمیڈیٹ کے نمبروں میں ہیر پھیر کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا، 43 امیدواروں کی مارک شیٹس جعلی نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جامشورو میں سال 2026-27 کے ایم بی بی ایس داخلوں کے دوران مارک شیٹس میں ہیر پھیر اور…
سندھ میں میڈیکل کے داخلوں کیلئے انٹرمیڈیٹ کے نمبروں میں ہیر پھیر کا بڑا اسکینڈل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





