کویت سٹی : کویتی حکام نے سیکڑوں غیرملکیوں کے رہائشی پتے منسوخ کرتے ہوئے انہیں 30 دن میں نئے پتے درج کرانے کی سخت ہدایات جاری کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے غیرملکیوں کے رہائشی پتوں کے اندراج اور انہیں اپڈیٹ کرنے کے قوانین…
کویت : سیکڑوں غیرملکیوں کے رہائشی پتے منسوخ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





