کینیا میں 190 بچوں کی ہلاکت کے مقدمے میں توہم پرست گروہ کے سربراہ کو 200 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی عدالت نے پال میکنزی کو 190 بچوں کے قتل کے جرم میں سزا سنائی ہے۔ پال میکنزی نے پیروکاروں کو بچوں سمیت بھوکا رہ…
کینیا: 190 بچوں کی ہلاکت، توہم پرست گروہ کے سربراہ کو 200 سال قید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





