بھارت کی گلوکارہ سنندا شرما نے سجاد علی کا کلاسک گانا ’چل رہن دے‘ گاکر دل جیت لیے ہیں۔ بھارتی گلوکارہ سنندا شرما اکثر پاکستان کے مشہور گانوں کو اپنی آواز اور خوبصورت انداز میں گانے کے لیے مشہور ہیں جس کی تعریف مداحوں کی جانب سے کی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی…
سنندا شرما نے سجاد علی کا ’چل رہن دے‘ گنگنا کر دل جیت لیے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





