لندن : برطانیہ نے مخصوص ممالک سے آنے والے پناہ گزینوں کے لیے نئے اسپانسر شپ پروگراموں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تعلیم اور ملازمت کے ذریعے بھی آنے کا موقع ہے۔ کمیونٹی گروپس، جامعات اور ملازمت فراہم کرنے والے اداروں کے ذریعے مخصوص ممالک کے پناہ گزین برطانیہ آسکیں گے، یو این…
برطانیہ جانے کے 3 نئے مواقع، پناہ گزینوں کے لیے خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





