عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وبا سے بچاؤ کے لیے 2 نئی ویکسینز کے ٹرائلز کی منظوری دے دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے جمہوریہ کانگو میں بنڈی بگیو وائرس کے باعث پھیلنے والی ایبولا وبا سے نمٹنے کے لیے 2 نئی ممکنہ ویکسینز کو جاری کلینیکل ٹرائلز میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔…
ایبولا وبا سے بچاؤ کے لئے 2 نئی ویکسینز کے ٹرائلز کی منظوری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





