اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے گریڈ 16 سے 20 تک مختلف محکموں میں متعدد آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کی طرف سے جاری کیے گئے اشتہار میں طبی، انتظامی، انجینئرنگ، سائنسی، فنانس، قانونی اور دیگر شعبوں کی آسامیاں شامل ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان…
سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





