حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دیتے ہوئے آئندہ چار روز کے لیے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے 04 روز کیلیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے…
عوام کیلیے اچھی خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





