شکاگو : امریکا میں نوزائیدہ بچوں کے والدین کی جانب سے بچوں کو ’وٹامن کے‘ کے انجیکشن لگوانے سے انکار کے باعث ان کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں۔ امریکا میں حالیہ برسوں کے دوران سوشل میڈیا پر پھیلی غلط معلومات اور ویکسین کے خلاف مہمات کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو ’وٹامن کے‘ کا انجیکشن…
نوزائیدہ بچوں کو وٹامن کے انجیکشن نہ لگوانے کے خطرناک نتائج
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





