اسلام آباد : گزشتہ 5 روز میں پیٹرول 28 روپے 51 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ، جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد شہریوں کو بڑا معاشی ریلیف ملا، گزشتہ پانچ روز کے دوران ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت…
گزشتہ 5 روز میں پیٹرول کتنے روپے سستا ہوا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





