کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوری امدادی اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر میں خشک سالی کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع تھرپارکر کو باقاعدہ ‘آفت زدہ’ قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ نے…
تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





