کوئٹہ : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں براہِ راست انٹرویوز کے ذریعے سرکاری ملازمتوں کا اعلان کردیا گیا ، اہل امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی جاب پورٹل پر رجسٹر ہوں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی) نے بلوچستان کے تمام اضلاع کے اہلیت رکھنے والے شہریوں کے لیے…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری نوکری کیسے ملے گی؟ درخواست دینے کا آسان طریقہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





