ٹنڈوالہیار(7 نومبر 2026): بیوی کی ناراضی ختم نہ ہونے پر مبینہ طور پر خود کو آگ لگانے والا نوجوان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ یہ دلخراش واقعہ ٹنڈوالہیار میں ایک ہفتہ قبل پیش آیا تھا۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت جاوید علی سینہڑو کے نام سے ہوئی ہے،…
بیوی کی ناراضگی نوجوان کی جان لے گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





