پیڈرو الیانا نے پیراگوئے کے نئے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیڈرو الیانا نے پیراگوئے کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھایا جبکہ پیشرو سینٹیاگو پینا کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ پینا کے گھر کے باہر گفتگو کرتے ہوئے استغاثہ نے کہا کہ…
پیراگوئے کے نئے صدر نے حلف اٹھا لیا، پینا نظر بند
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





