اسلام آباد (7 نومبر 2026): وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم نے آٹو موٹیو انڈسٹری پالیسی کے حتمی مسودے کی منظوری دے دی ہے، پالیسی اب غور و خوض اور مزید منظوری کیلیے مقررہ طریقہ کار کے تحت وفاقی کابینہ میں پیش کی…
الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ نئی آٹو پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، مشیر وزیر اعظم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





