اداکارہ و میزبان کرن خان کا کہنا ہے کہ شادی کا فیصلہ سوشل میڈیا یا ریلز دیکھ کر نہ کریں۔ کرن خان معروف پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان ہیں جو شاندار میزبانی، مختلف ڈرامہ سیریلز میں اداکاری اور ماڈلنگ کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ ماڈل اور اداکارہ عنبر خان کی بہن بھی ہیں ستمبر میں…
شادی کا فیصلہ سوشل میڈیا یا ریلز دیکھ کر نہ کریں، کرن خان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





