لاہور: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں آن لائن بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت سے بچنے کے لیے خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئیں۔ پولیس تھانے میں درج رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 17 اکتوبر کو پیش آیا، متاثرہ خاتون نے ایف 2…
چلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





