ریاض: حوثیوں کے دمام کے شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حملے میں ایک سعودی شہری اور ایک بھارتی باشندہ جاں بحق ہوا، جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی سول ایوی ایشن حکام کے مطابق زخمیوں میں…
دمام: شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





