واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر برائے مواصلات اسٹیون چیونگ نے پریس سیکریٹری کے عہدے کے لیے امریکی گلوکار، ریپر نکی مناج کا نام تجویز کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹیون چیونگ نے ایئر فورس ون میں فنکارہ کا ایک فرضی انٹرویو شیئر کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کی۔ رپورٹس کے مطابق سوشل…
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کے عہدے کیلئے نکی مناج کا نام تجویز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





