اسلام آباد(27 اکتوبر 2026): وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہوا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے اے آروائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو میں کہا ہے کہ…
نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





