الہ آباد: پنجاب کی تحصیل چونیاں کے قصبے کنگن پور میں مضر صحت کھیر کھانے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، جب کہ کھیر کھانے والے گھر کے دیگر 4 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں چار روز قبل زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی گھر کے…
مضر صحت کھیر کھانے سے نوجوان جاں بحق، 4 افراد کی حالت تشویشناک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





