لاہور: تین ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر بری طرح ناکام ہوگیا، پوری ٹیم کے 110 مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی، ٹاپ اور مڈل آرڈر کی مسلسل…
تین ملکی سیریز: سری لنکا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 110 پر آل آؤٹ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





