بہاولپور(27 اکتوبر 2026): پولیس نے بہاولپور کے ایک ہوٹل میں میاں بیوی پر مبینہ تشدد کے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے چوکی انچارج کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کے علاقے بہاولپور کے ایک ہوٹل میں میاں بیوی پر مبینہ تشدد کے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر لاری اڈہ پولیس…
بہاولپور میں پولیس کا ہوٹل میں ٹھہرے میاں بیوی پر مبینہ تشدد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





