کراچی(27 اکتوبر 2026): عدالت میں فارم ہاؤس پر ملازمت کا جھانسا دے کر موبائل چوری کرنیوالے ملزم کی خاتون نے درگت بنادی۔ کراچی کے علاقے گڈاپ میں فارم ہاؤس پر ملازمت کا جھانسا دے کر خواتین کے موبائل فونز چوری کرنے کے انوکھے اور سنگین کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں گڈاپ پولیس…
گڈاپ میں خواتین کو ملازمت کا فریب دے کر موبائل چرانے والا ملزم عدالت میں متاثرہ خواتین کے ہتھے چڑھ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





