اسلام آباد(27 اکتوبر 2026): انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے گونگے اور بہرے بچوں کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میں شفافیت کو مکمل طور…
انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے اور بہرے بچوں سے کیوں کرائی جاتی ہے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





