ایمسٹرڈیم : نیدرلینڈز میں سرکاری محکموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ہزاروں سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیدرلینڈ کی حکومت نے سرکاری شعبوں میں تقریباً 25 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا یہ فیصلہ حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی لانے کے پیش…
25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





